مقبول خبریں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں پہلا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح

قطر: فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں پہلا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دیدی۔
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔
دو بار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔
یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈکپ: خواتین کیلئے چست اور چھوٹے لباس پہننے پر پابندی عائد
سعودی عرب کی طرف سے مصالح الشیری اور سالم الداوسری نے ایک ایک گول کیا۔
دوسری جانب ارجنٹائن کی جانب سے لیول میسی نے ایک گول کیا۔