مقبول خبریں
فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے : امریکی وزیر خارجہ

واشگنٹن : امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور بحران پر گفتگو کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن نے ایک مرتبہ پھر امن و سلامتی کا پیغام دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا عرب ممالک کے ذریعے حماس سے حملے بند کرنے پر زور
امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ دونوں فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔