پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

حماس کی تحریک مزاحمت مکمل فتح پر ختم ہوگی:آیت اللہ خامنہ ای

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس کی تحریک مزاحمت مکمل فتح پر ختم ہوگی۔

رہبرمعظم نقلاب اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی افواج کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جرائم پر خاموشی ناممکن ہے۔

آیت سید علی خامنہ ای نے کہا کہ ہر مسلمان کو غزہ کے مجاہدین کے لئے آواز اٹھانا ہوگی۔

 یہ پڑھیں : ایران کی اسرائیل کو دھمکی:فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top