مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مضبوط امیدوار

تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنانے کے قریب ہے جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بنانے کے لئے وزارتوں کے نام فائنل کئے جا رہیں ہیں۔
توجہ کا مرکز پنجاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے یاسمین راشد کا نام تجویز کیا جا رہا ہے۔
زرائع کے مطابق کہ یاسمین راشد کا نام پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف کی ترجیحی فہرست میں سرفہرست ہے اور قانون مخصوص نشستوں والے رکن کو بھی وزیراعلی بننے کی اجازت دیتا ہے۔
گزشتہ روز ڈاکٹریاسمین راشد کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔