مقبول خبریں
امریکا کا یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔
امریکی وزیرخارجہ نے ا علان کرتے ہوئے کہا کہ پیکج میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کا اضافی سامان ،میزائل، توپ خانہ، گولہ بارود اور 30لاکھ راؤنڈ شامل ہونگے۔
یہ پڑھیں : امریکہ کا یوکرین کیلئے 325 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان