مقبول خبریں
آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی ، روپے کی قدر بڑھنے لگی

کراچی : ملک بھر میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعے کے روزانٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 99 پیسے کی کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر 302 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے پر فروخت ہوا۔
یہ پڑھیں : آئی ایم ایف کی شرط:اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں فارن کرنسی فرق ایک فیصد سے بھی نیچے آگیا