مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
ڈالر کی بڑھتی قیمت، تاجروں کا بڑا فیصلہ، مریض پریشان
انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی پرواز کے حوالے سے پاکستان کے تاجروں نے بڑا قدم اٹھالیا ہے۔
ڈریپ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ادویات کی درآمد پر پابندی لگادی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے یہ موُقف اختیار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے انہیں مالی نقصان اٹھانا پڑے گا، پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس کے اثرات ادویات کی مقامی صنعت پر بھی پڑے ہیں۔ لہذا ڈریپ کی جانب سے یہ فیصلہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر ایک ہی روز میں چھ روپے پینتالیس پیسے مہنگا فروخت ہوا تھا۔