پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

برطانیہ : کم عمر لڑکیوں کی جنسی گرومنگ میں ملوث 5 ملزمان کو 70 برس قید کی سزا

 

برطانیہ میں کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ میں ملوث 5 ملزمان کو 70 برس قید کی سزا سنادی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گینگ لیڈر شاہد غنی کو 20 سال اور محمد غنی کو 14 سال قیدکی سزا سنائی گئی ہے جب کہ انصار، علی اور مارٹن راڈ بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگ کے افراد پر 12 اور 13 سال کی لڑکیوں کو نشہ آور مشروبات پلا کر جنسی استحصال کا الزام ثابت ہوا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ 2012 کے بعد اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے جو منطقی انجام کوپہنچا ہے۔

یہ پڑھیں : لڑکیوں کے کپڑوں سے متعلق سلمان خان نے سیٹ پر کیا اُصول بنایا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top