جی ٹی وی نیٹ ورک
خیبرپختونخواہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سنٹرنوشہرہ کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر

نوشہرہ : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمرڈ کورسینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق۔ آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کورکے بیجز لگائے۔ تقریب میں جوانوں اورشہداکےلواحقین بھی شرکت تھے۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سنٹرنوشہرہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کے بیچ لگائے۔ اس موقع پر سابق کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار بھی موجود تھے۔سابق و حاضر سروس افسران بھی تقریب میں شریک تھے جبکہ شہدا کے اہلخانہ کی بڑی تعداد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بھارت ہے ، وزیراعظم عمران خان

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمرڈ کور کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے آرمرڈ کور کی کنونشنل اور نان کنونشنل کامبیٹ میں کارکردگی کو بھی سراہا۔

 

متعلقہ خبریں