جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سیاسی دھرنے اور احتجاج بچوں کی تعلیم کے ضیاع کا سبب بننےلگے۔ اسلام آباد کی پرائیویٹ اسکول ایسو سی ایشن نے 31 اکتوبر کو تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سیکرٹری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن عبدالوحید خان کے مطابق دھرنے کے باعث بچوں کی سیفٹی کیلئے اسکول میں چھٹی کا فیصلہ کیا۔ وفاقی دارلحکومت میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ کل شام میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں