جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

افغان فیملی کے ساتھ کرکٹ کھیل کر ایون مورگن نے راشد خان کا دل جیت لیا

لندن:  انگلش کپتان ایون مورگن نے افغان فیملی کے ساتھ کرکٹ کھیل کر افغانستان کے نئے قائد راشد خان کا بھی دل جیت لیا۔

ایون مورگن نے ایک افغان فیملی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، انھوں نے ان کی درخواست پر ساتھ کرکٹ کھیلی، جس پر راشد خان نے انھیں ’لیجنڈ‘ قرار دیا۔

میگا ایونٹ میں مایوس کن مہم کے بعد گلبدین نائب کی جگہ راشد خان کو افغان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں