انٹر بینک میں ڈالر 28 ہیسے مزید سستا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 28 ہیسے مزید سستا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 28 ہیسے مزید سستا ہوگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.93 سے کم ہوکر 158.65 روپے کا ہوگیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الضحٰی پر بیرون ممالک سے پاکستانیوں کے ڈالر بھجنے پر روپے کی قدر میں بہتری ہورہی ہے۔