جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد اسکی قیمت 132 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے اضافے کے بعد 132 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 132 روپے 65 پیسے کے ریٹ پر خریدوفروخت ہونے لگا۔

 

متعلقہ خبریں