جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بورڈ میں اچھے لوگ آتے ہیں تو مثبت تبدیلیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں

پشاور: عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی

سابق کرکٹر یونس خان نے کہا کہ میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے،اگر ایسا نہ ہوتا تو 18 سال انٹرنیشنل کرکٹ کیسے کھیلتا، اگر کرکٹ بورڈ اور میرے تعلقات اچھے نہ ہوتے تو 10 ہزار رنز و دیگر ریکارڈ بھی نہ بن سکتے۔

یونس خان نے کہا کہ بورڈ میں جب بھی اچھے لوگ آتے ہیں تو بہت ساری مثبت تبدیلیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، امید ہے اب بھی ایسا ہی ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں