جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے پاکستانی گلوکاروں کے لئے آواز بلندی کردی ۔

Translation results Leading Indian singer Arijit Singh has raised his voice for Pakistani singers.
بھارت کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے پاکستانی گلوکاروں کے لئے آواز بلندی کردی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کنسرٹ کے دوران اریجیت سنگھ نے عاطف اسلم کا گایا ہوا گانا گنگناتے ہوئے مداحوں سے پوچھا کہ میرا ایک سوال ہے جو تھوڑا متنازع ہے تاہم مجھے میڈیا سے گھنٹا فرق نہیں پڑنے والا۔

 

انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان کا بند ہو گیا انڈیا میں؟ بیچ میں ایسا ہوا تھا اور اب بھی ایسا چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیشی عالم کافیس بک کے اموجی’ہاہاہا‘ کے خلاف فتویٰ

اریجیت سنگھ نے کہا کہ عاطف اسلم اور شفقت امانت ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔

اس موقع پر اریجیت سنگھ نے عاطف اسلم کا مشہور گانا ’ پہلی نظر میں‘ گایا جسے وہاں پر موجود مداحوں نے خوب پسند کیااور داد بھی دی۔

متعلقہ خبریں