جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

جو سوچا تھا اسے حاصل کر لیا

ممبئی :اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خود کو منوانا آسان کام نہیں ہے۔

اداکارہ نے اپنے فلمی سفر سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ میں اپنے سفر پراطمینان اورخوشی کا اظہار کیا۔

کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو سو چا تھااسے حا صل کر لیا۔ اب میں خود کو چند بہترین فلموں کا حصہ بننے پر خوش قست محسوس کر تی ہوں۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی ہٹ فلموں میں زبیدہ،راجا ہندوستانی،دل تو پاگل ہے اور فضا شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں