جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول

جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول

فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا

اداؤں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ اور اس کا نسخہ انھوں نے اپنے پرستاروں کے بے حد اصرار پر بالاخر بتا دیا۔
لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے جیکولین کا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں۔ اگر آپ بھی جیکولین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔ سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، ایسے میں ڈائٹ کنٹرول پلان کے مطابق کھانا پینا آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے

جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول
جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول

متعلقہ خبریں