جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

حکومت نے 50 دن میں 60 یوٹرن لئے ہیں،نفیسہ شاہ

حکومت نے 50 دن میں 60 یوٹرن لئے ہیں،نفیسہ شاہ

سکھر:  پی ٹی آئی کو حکومت میں آتے ہی آئی ایم ایف جانا چاہیئے تھا، سی این جی، گیس اور بجلی ہر چیز مہنگی کردی گئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے ہر وزیر کے بیان میں تضاد ہوتا ہے

حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہے۔ نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومتی پالیسی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں اربوں کا نقصان ہوا

ن لیگ کی حکومت بہت بڑا خسارہ چھوڑ کر گئی ہے۔پیپلز پارٹی شہباز شریف کی اخلاقی حمایت کرتی ہے۔ نفیسہ شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کے رویئے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 50 دن میں 60 یوٹرن لئے ہیں، دیکھتے ہیں کون بدنام ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں