جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

رضا ربانی نے سینیٹ میں واپس نہ جانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: رضا ربانی نے سینیٹ میں واپس نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء رضا ربانی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو پیش کیا گیا استغفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

رضاربانی ذرائع کا کہنا ہے کہ رضا ربانی سینیٹ میں واپس نہیں جانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں