جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

زلفی بخاری کی نامزدگی غیر قانونی ہے

زلفی بخاری کی نامزدگی غیر قانونی ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اہلیت کوچیلنج کردیا گیا ہے۔

درخواست میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ڈویڑن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ زلفی بخاری کی نامزدگی غیر قانونی ہے، دہری شہریت کا حامل شخص رکن قومی اسمبلی منتخب نہیں ہوسکتا، جو کام براہ راست نہیں ہو سکتا وہ بلا واسطہ بھی نہیں کیا جا سکتا اسلیے زلفی بخاری کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روکا جائے۔

وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی مقررکردیا تھا

متعلقہ خبریں