جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب میں گاڑی پل سے نیچے گرگئی،6 پاکستانی جاں بحق

سعودی

الجبیل : سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ۔

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ۔

بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید اور پانچ کو گرفتار کرلیا

جاں بحق افرادکا تعلق ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں ٹریفک حادثات پیش آتے رہے ہیں جن کی عموما وجہ تیز رفتاری ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں