جی ٹی وی نیٹ ورک
پنجاب

شہبازشریف کی صحت سے متعلق پریشان ہوں‘ تہمینہ درانی

شہبازشریف کی صحت سے متعلق پریشان ہوں‘ تہمینہ درانی

لاہور:  اپنے خاوند سے ملاقات کے بعد ان کی صحت سے متعلق بہت پریشان ہوں‘ تہمینہ درانی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تہمینہ درانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہبازشریف لندن میں باقاعدگی سے ٹیسٹ کرا رہےتھے اور اسلام آباد میں ان کے خون کے نمونوں میں کچھ غیرمعمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کیوں نہیں بنایا گیا۔

متعلقہ خبریں