جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

عنقریب نئے پراجیکٹ کےساتھ واپسی کررہی ہوں

عنقریب نئے پراجیکٹ کےساتھ واپسی کررہی ہوں

لاہور  : اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد میں نے خود ہی ڈرامہ سیریل میں کام کرنا بند کر دیا تھا

عنقریب میرا نیا پراجیکٹ شروع ہونے والا ہے جس کا مرکزی خیال میرا ور اسکو تحریری شکل سیمہ غزل نے دی ہے

اب دوبارہ چھوٹی سکرین پر اپنے پرستاروں کو نظر آئوں گی ۔میں وکیل بننا چاہتی تھی مگر قسمت مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ۔

شادی کے بعد شوبز میں کام بند کر دیا تھا مگر اب میری بیٹی چار سال کی ہو چکی ہے اور اسی وجہ سے اب میرا ٹی وی پر کام کرنا قدرے آسان ہو گیا ہے ۔

 

متعلقہ خبریں