جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ نامزد

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر اعلیٰ‌ کے پی کا نام سامنے آگیا، پارٹی چیئرمین کی جانب سے محمود خان کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے.

محمود خان پی کے9 سوات سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ اس سےپہلےوزیرکھیل رہ چکےہیں۔

نامزدوزیراعلیٰ محمودخان کاتعلق سوات کی تحصیل مٹہ سےہے ، وہ 2005میں یونین کونسل مٹہ سےیونین کونسل ناظم رہے۔

متعلقہ خبریں