جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی: سائیکلون کیار اس وقت اپنے جوبن پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے کیار کچھ کمزور ہونا شروع ہو جائے گا۔

جبکہ ساحلی بستیوں میں جمع ہونے والا پانی ھائی ٹائیڈ کا نتیجہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عام دنوں میں بھی دن میں دو بار لو ٹائیڈ اور ھائی ٹائیڈ ہوتا ہے۔

جبکہ ساحلی علاقوں میں اس سے زیادہ طغیانی کا امکان نہیں۔

آ ج کراچی میں بارش کا امکان نہیں جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش یا آ ندھی چل سکتی ہے۔

30 اکتوبر سے 2 نومبر تک بارش کے زیادہ امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں