جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

مستقبل قریب میں بھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

مستقبل قریب میں بھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

اداکارہ وماڈل خرد حیات نے کہا کہ میں ابھی سنگل اور غیر شادی شدہ ہوں، اسی میں خوش ہوں اور پوری طرح سے اپنے کام میں مصروف ہوں۔

مستقبل قریب میں بھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ویسے بھی آج کل زیادہ تر شادیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ میری نظر میں شادی صرف ایک لیبل ہے اور کچھ نہیں ۔میں آزاد ہوں اور پڑھی لکھی ہوں، میں خود کما سکتی ہوں، خود ماں کا خیال رکھ سکتی ہوں۔ بغیر کسی کی اجازت کے میں کچھ بھی کر سکتی ہوں۔
سنگل رہنے کا یہ ایک اچھا پہلو ہے

متعلقہ خبریں