جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

مقدمہ سے ڈرنے والا نہیں، اگر گرفتار ہوا تو مشہور ہوجاوٴں گا

مقدمہ سے ڈرنے والا نہیں، اگر گرفتار ہوا تو مشہور ہوجاوٴں گا

نواب شاہ : آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مجھ گرفتار کرنے کا راستہ تلاش کیا جارہا ہے، مقدمہ سے ڈرنے والا نہیں

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میرا سرکار سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، پاکستان پیپلز پارٹی جھموری پارٹی ہے، جس نے ملک میں عوام کی خدمت کی ہے۔

اقتدار ڈیل کے بغیر نہیں ملتا، نواز شریف بھی اقتدار میں ڈیل کرکے آئے ان کو ڈیل کرنا تو آتی ہے لیکن سسٹم چلانا نہیں آتا۔

مقدمہ سے ڈرنے والا نہیں اگر گرفتار ہوا تو مشہور ہوجاوٴں گا، مجھ گرفتار کرنے کا راستہ تلاش کیا جارہا ہے

متعلقہ خبریں