جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

وزیرخارجہ کی شہید کیپٹن عمر زیب کے والد سے ملاقات

وزیرخارجہ کی شہید کیپٹن عمر زیب کے والد سے ملاقات

اسلام آباد : شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہی ہم آج محفوظ ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 

یوم دفاع و شہداء کے دن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیپٹن عمر زیب شہید کے گھر پہنچے اور شہید کے والد سے ملاقات کی ، ملاقات میں شاہ محمود کاکہنا تھا شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہی ہم آج محفوظ ہیں۔

کیپٹن عمر زیب شہید کے والد کا کہنا تھا عمر زیب بہادر تھے ، چاہتے ہیں شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہ جائیں۔

یاد رہے کیپٹن عمر زیب نے دو ہزار نو میں لوئر دیر میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

متعلقہ خبریں