جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ترجمان وزیراعظم آفس : وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے ۔۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی

جس میں  مقبوضہ کشمیر،مغربی سرحد اور اندرونی سیکیورٹی کے معاملات سمیت دیگر امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی
امن و امان اور خطے کی مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی

معیشت مستحکم، روپے کی قدر میں اضافہ، ہماری سمت درست ہے: وزیراعظم

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اورمقبوضہ کشمیر،مغربی سرحد اور اندرونی سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع  پروزیراعظم نےسرحدوں کےدفاع میں پاک فوج کی کوششوں کوسراہا،وزیراعظم نےداخلی سیکیورٹی اور استحکام یقینی بنانے پر پاک فوج کی کوششوں کوسراہا،وزیراعظم نےجاری سماجی ومعاشی ترقی میں سہولت دینےپربھی فوج کی کوششوں کوسراہا۔وزیراعظم عمران  خان کاکہناتھاکہ ملکی ترقی کے لیےامن واستحکام اورسلامتی ناگزیرہے،

متعلقہ خبریں