جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے حمزہ شہباز نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے حمزہ شہباز نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ (ن) دوسری بڑی جماعت ہے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے کاغذات جمع کرا دیے گئے۔

اپوزیشن لیڈر کے لیے حمزہ شہباز کے کاغذات سابق صوبائی وزیر خواجہ عمران ںذیر نے سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے۔

خواجہ عمران نذیر کے مطابق حمزہ شہباز کے کاغذات پر 150 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں