جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیپلز پارٹی کے ہندو ایم پی اے بھی عمران خان سے متاثر

کراچی : پیپلزپارٹی کے ایم پی اے نے تنخواہ، مراعات اور پروٹوکول نہ لینے کا اعلان

ہری رام کشوری لال نے تنخواہ، مراعات اور پروٹوکول نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے دولت عوام ہیں، پروٹوکول نہیں رکھوں گا۔

ہری رام کشوری لال پی ایس47 میرپور خاص سے منتخب ہوئے اور ان کے پاس جیل خانہ جات، سماجی بہبود، اقلیتی امور کا قلمدان ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہندو ایم پی اے بھی عمران خان سے متاثر نکلے

متعلقہ خبریں