جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

ہم نے مزاحیہ و رومینٹک فلم بنانے کی تیاریاں کرلی ہے

ہم نے مزاحیہ و رومینٹک فلم بنانے کی تیاریاں کرلی ہے

ِکراچی :  نامور اداکار، افضل خان عرف ریمبو نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا پروڈکشن ہائوس بنالیا ہے، اس کے بینر تلے مزاحیہ و رومینٹک فلم بنانے کی تیاریاں کرلی ہیں

میرے مداح بہت جلد مجھے اور صاحبہ کو سنیما اسکرین پر ایک ساتھ دیکھیں گے۔میں شاید واحد ہیرو ہوں، جس نے ڈیڑھ سو فلموں میں 37خْوبصورت ہیروئینوں کے ساتھ بطور ہیرو کام کیا۔ مجھے میری پہلی فلم’’ہیرو‘‘ نے فلموں کا اسٹار بنادیا تھا

صاحبہ کی پہلی بار تصویر ایک میگزین میں دیکھی تھی تو دوستوں سے کہا تھا کہ ایک دن اس لڑکی کو تمہاری بھابھی بنائوں گا اور پھر وہ میری پہلی فلم کی ہیروئن بھی بنیں اور میری شریکِ حیات بھی

متعلقہ خبریں