جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکار عمران عباس کو 2018 کے سب سے زیادہ خوبصورت چہرے کی فہرست میں نامزد

ریڈیو پاکستان نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ پاکستانی اداکار عمران عباس کو 2018 کے سب سے زیادہ خوبصورت چہرے کی فہرست میں نامزد کیا گیا .

ٹی سی Candler دنیا کی خوبصورت لوگوں کی درجہ بندی کی اپنی سالانہ فہرست جاری کی جس میں  پاکستانی اداکار عمران عباس  کا نام بھی شامل تھا

تفصلات کے مطابق عمران عباس اس فہرست میں 58 ویں نمبر پر مقام حاصل ہے اور وہ واحد پاکستانی ہیں جو اس فہرست میں شامل ہیں

عمران کو جب اس بات کا پتاچلا کہ ان کا نام  سب سے زیادہ خوبصورت چہرے کی فہرست میں نامزد ہے تو انہوں ٹی سی Candler کا شکریہ ادا کیا

 

 

متعلقہ خبریں