جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاٹ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان مجاہد میں پلاٹ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں دھماکا دیسی ساختہ وی بی آئی ای ڈی سےکیاگیا جبکہ خوش قسمتی سے پورا بم نہیں پھٹ سکا۔
دھماکے میں 6 میٹر لمبی ڈیٹونیٹنگ کورڈ استعمال ہوئی اور دھماکاخیزموادکودیگرسلنڈرمیں بھری گیس سےجوڑاگیاتھا۔

متعلقہ خبریں