ہالی ووڈ فلم "آرٹ آف ڈیڈ" کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ پر چھانے والے ہیں خوف و دہشت کے سائے، اب نکلیں گی چیخیں اور ہوگی کپکپاہٹ۔
خوفناک مناظر سے بھرپور نئی فلم آرٹ آف ڈیڈ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم کی کہانی ایسی پینٹنگز کی گرد گھوم رہی ہے جو لالچی اور برے خاندانوں کا خاتمہ کردیتی ہیں۔ یہ فلم رواں برس سینما گھروں میں پیش کی جائیگی۔