جی ٹی وی نیٹ ورک
کاروباری خبریں

100انڈیکس میں 501 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن بھر تیزی کا روجحان دیکھنے میں آیا جس کے بعد دن کے احتمام پر 100انڈیکس میں 501 پوائنٹس کا اضافے کے بعد 100انڈیکس میں  41ہزار 614 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ 30 انڈیکس 261 پوائنٹس کے اضافے سے 19ہزار 999 پر بند ہوا۔
اس کے ساتھ اگر مارکیٹ کا حجم  کی بات ہو تو 25 کروڑ حجم شئیرز کا رہا، جن کی مالیت 9.83 ارب روپے تھی۔ جبکہ 228 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 116 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں