ہالی وڈ سپراسٹارآرنلڈ شوازنیگرجلد پاکستان کا دورہ کریں گے

ہالی وڈ کے سپر اسٹار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوازنیگر نے پاکستان کا دورہ کرنے کا وعدہ کیا ہے.

ملک امین کا کہنا تھا کہ کہ آرنلڈ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرکے یہاں مرتب ہونے والے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے.