لیاری کے سرکاری اسپتال وینٹیلیٹر سے محروم

 کراچی کے علاقے لیاری میں جنرل اسپتالوں میں بد انتظامایہ عروج پر ہے۔ 

متاثرہ مریض کا کہنا ہے کہ لیاری کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایک بھی وینٹیلیٹر موجود نہیں  ہے ،اسپتالوں کی لفٹیں خراب ہیں.  کروڑوں کا بجٹ کہاں جارہا ہے اگر صحت کی  سہولیات  کسی بھی طرح فراہم نہیں کی گئی تو احتجاج کریں گئے۔