جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل فور کے ہپلے 8 میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے پاکستانی مرحلے کے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے.

 

کراچی میں زیادہ میچز کرانے کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹرز کے خدشات دور کرنا ہے. یاد رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن فور 14 فروری سے شروع ہوگا جبکہ فائنل 17 مارچ کو کھیلا جائے گا اور ایونٹ کے فائنل سمیت آخری 8 میچز پاکستان میں ہوں گے.

 

 

 

 

متعلقہ خبریں