جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے یوتھ پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم عمران خان نے  یوتھ پروگرام کی تیاری کا ٹاسک عثمان ڈار کو سونپا دیاگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار نوجوانوں سے متعلق پالیسی کے لیے بہترین انتخاب ہیں ۔ نوجوانوں کا حکومت سازی میں کردار نہیں بھول سکتا۔ نوجوان ساتھ نہ دیتے تو حکومت میں نہ ہوتے ۔ ہم نوجوانوں کو ایسی سہولیات دیں گے جو آج سے پہلے کسی نے نہیں دی ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں