جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

رونالڈو 34 برس کے ہوگئے

دنیا کےبہترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو آج اپنی چونتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ رونالڈو اسپورٹنگ کلب پرتگال، مانچسٹر یونائیٹیڈ اور ریال میدرڈ میں بہترین پرفارمنس دینے کے بعد یوونٹس کے کامیابیوں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں