جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے

وزیراعظم اتوار 9 دسمبر کو اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں مصروف دن گزاریں گے.

زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بزنس کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے جس میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں، بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

متعلقہ خبریں