جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ایم کیوایم پاکستان نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی

 کراچی :سپریم کورٹ کے حکم پر شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے ہیں۔

میئر کراچی وسیم اخترکا کہنا تھا کہ نالوں اور پارکس سے تجاوزات ختم کررہے ہیں،کسی ایسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے کسی کو بے گھر کیا جائے۔ وسیم اختر نے مزید کہا کہ کراچی کے لوگوں کے گھر توڑیں گے نہ توڑنے دیں گے۔

 

متعلقہ خبریں