جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

عمر رسیدہ ترین غوطہ خور نے ورلڈ ریکارڈ بنالیا

عمر رسیدہ ترین غوطہ خور کی سمندر میں 133فٹ گہرائی میں اسکوبا ڈائیونگ کی 

روپوٹ کے مطابق  عمر رسیدہ غوطہ خور رے وولی نے سمندر کی ایک 133 فٹ گہرائی میں 44 منٹ تک مسلسل اسکوبا ڈائیونگ کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا ہے ۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے روے وولی دوسری عالمی جنگ میں ریڈیو آپریٹر تھیں ۔ 2018میں انہوں نے دنیا کے سب سے عمر رسیدہ غوطہ خور ہونے کا اعزاز حاصل کیا

متعلقہ خبریں