جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

جی اسپورٹس آگیا اور چھا گیا، محمد حفیظ کے وحید خان کی باؤنسرز پر چھکے اور چوکے

جی نیوز کے پروگرام "جی اسپورٹس ” کے پہلے پروگرام میں سابق کپتان محمد حفیظ اور سینئر صحافی عبدالماجد بھٹی بطور مہمان شریک ہوئے اور شو کی میزبانی کے فرائض سینیئر اسپورٹس انالسٹ وحید خان نے انجام دئے۔

پروگرام کے آغاز میں سابق کپتان محمد حفیظ نے وحید خان کو پروگرام کی لانچ پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کیا کہا جانیئے اس ویڈیو میں:

انٹرویو کے دوران محمدحفیظ نے وحید خان کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ وجہ بھی بتائی۔ وجہ کیا تھی جانیئے اس ویڈیو میں:

جبکہ دوسری طرف عبد الماجد بھٹی نے ڈھکے چھپے لفظوں میں پی سی بی میں تبدیلیوں کا بھی عندیہ دیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا جانیئے اس ویڈیو میں۔

پروگرام کے دوران محمد حفیظ نے کچھ بھی نہ کہا کچھ کہہ بھی گئے کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کو مشورے بھی دئے۔ جنہیں وحید خان نے بہت سنجیدہ لیا۔

انکا کیا کہنا تھا جانیئے اس ویڈیو میں:

پروگرام کے اختتام پر محمد حفیظ نے وحید خان اور جی نیوز کیلئے تاریخی الفاط کہے، انہوں نے کیا کہا جانیئے اس ویڈیو میں:

متعلقہ خبریں