جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کاعالمی دن منایاجارہاہے

پاکستان نے 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ پر دستخط کئے تھے۔ لیکن آج بھی خواتین، خواجہ سراء اور اقلیتیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

10 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسانی حقوق کاعالمی دن منایاجاتاہے۔ یہ دن اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کی یاد اور انسانی حقوق سے متعلق شعوراجاگر کرنے کے لئے منایاجاتاہے۔ پاکستان نے 1948ء میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ پر دستخط کئے ہیں، جس کے تحت پاکستان تمام انسانوں کو یکساں حقوق دینے کا پابند ہے۔

 

متعلقہ خبریں