جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

دیرلوئر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق

نماز جنازہ

دیر لوئر: نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے،

فریقین کے درمیان جنگل کا تنازعہ تھا اور جنازے میں آمنا سامنا ہوتے ہی دونوں گروپوں نے فائرنگ کردی۔

توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالے ملزم خالد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائرنگ کے واقعے کے بعد دیر بالا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا

جب کہ واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں