جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی

10 افراد زخمی

لیک لینڈ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں، دو کی حالت نازک ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ میں ایک چلتی گاڑی کی رفتار کم ہوئی، پھر چاروں کھڑکیاں کھلیں اور اندر بیٹھے افراد نے دونوں اطراف فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور چین کے درمیان 2025 میں جنگ کے امکانات ہیں : امریکی جنرل

واقعے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ تمام متاثرین کا تعلق 20 سے 35 سال کے درمیان ہے۔

پولیس کے مطابق ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہے کہ گاڑی میں یہ افراد کون ہیں۔ جائے وقوعہ پر گانجے کی خاصی مقدار ملی ہے، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ اس وقت چرس کی نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت جاری تھی

متعلقہ خبریں