وزیراعظم کا ریکارڈ پیغام آج نشر کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ پیغام آج نشر کیا جائے گا، جس میں وہ کرپشن سے متعلق اہم معاملات میں قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
اس سے پہلےوزیراعظم اثاثہ جات ریکوری یونٹ خکام سے اہم ملاقاتیں کر چکے ہیں۔
اسکے ساتھ ساتھ وزیراعظم پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گھپلوں کا بتا چکے ہیں۔