جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

11 جماعتیں مل کر 8 ہزار افراد اکٹھے نہ کرنے پر شرم سے ڈوب مریں : فیاض الحسن چوہان

11 جماعتیں مل کر

لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 11 جماعتیں مل کر 8 ہزار افراد اکٹھے نہ کرنے پر شرم سے ڈوب مریں۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود سیاسی لکی ایرانی سرکس ناکام ہوا۔ اس سے زیادہ لوگ تو وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں اکٹھے کر لیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی تیاریاں جاری

انہوں نے کہا کہ 11 جماعتیں مل کر 8 ہزار افراد اکٹھے نہ کرنے پر شرم سے ڈوب مریں۔ اسٹیڈیم آدھا خالی ہونا ‘‘ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ’’ تحریک سے عوام کا لاتعلقی کا اظہار ہے۔ حکومت نے مکس اچار پارٹی کے جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔

متعلقہ خبریں